وفاقی وزیرِ داخلہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے گزشتہ 3 سالوں میں 200 پارکس کی تزئین کا کام مکمل کیا

وفاقی وزیرِ داخلہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے گزشتہ 3 سالوں میں 200 پارکس کی تزئین کا کام مکمل کیا

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں 200 پارکس کی تزئین کا کام مکمل کرلیا  اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے گزشتہ 3 سالوں میں 200 پارکس کی تزئین کا کام مکمل کیا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ سی ڈی اے اسلام آباد میں مزید 4 تاریخی پارکس بنانے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے کا مقصد یہ ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ایک ماڈل سٹی بنایا جائے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں صرف خواتین کے لئے بھی ایک بازار بنایا جائے گا اور شہر سے تمام غیر ضروری پولیس ناکے بھی ختم کردیئے گئے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published.