مالی سال 21: برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

مالی سال 21: برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مالی سال 2020-21 میں مُلکی برآمدات میں 18.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق جون 2021 میں جون 2020 کے مقابلے میں برآمدات کے حجم میں 70.67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جون 2021 میں مُلکی برآمدات کا کُل حجم 2.7 ارب ڈالر رہا جو کہ پاکستانی 426.126 ارب روپے بنتے ہیں۔

اسی طرح مئی 2021 میں مُلکی برآمدات کا کُل حجم 265.105 ارب روپے رہا

Leave a Comment

Your email address will not be published.